177۔ بڑی دولت

اَغْنَى الْغِنَى الْعَقْلُ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۳۸) سب سے بڑی دولت عقل و دانش ہے۔ مخلص راہنما اپنی کامیابیاں اپنے یا اپنی اولاد تک محدود نہیں رکھتے بلکہ ہر انسان کو ان میں شامل کرتے ہیں۔ امیرالمومنینؑ نے بھی اس فرمان میں اپنے بیٹے امام حسنؑ کو انسانی کامیابی و سعادت کے اصولوں سے آگاہ … 177۔ بڑی دولت پڑھنا جاری رکھیں